Why psl match posponded.

 کوئٹہ گلیڈیٹرز اور اسلام باد کا میچ کل کیو نہیں ہو سکا ۔ پاکستان میں T20 سیریز پی ایس ایل میں کو ئٹہ کا میچ کل رات تھا ۔ لیکن بدقسمتی سے فواد احمد کا کرونا ٹیسٹ پوزیٹو آ گیا جس کے وجہ سے میچ کو ڈیلے کر دیا گیا ۔


محکمہ کا بتانا تھا ۔ کہ کھلاڑی میں اثرات دو دن سے نظر آ رہے تھے ۔ اور میچ شروع ہونے سے دو گھنٹے پہلے چیک کرنے پر ہمیں یہ معلوم ہوا ہے کہ فواد کو کرونا وائرس ہو گیا ہے ۔

ویسے اگر دیکھا جائے تو دوسری طرف پاکستان کرکٹ بورڈ کے میچ کو ملتوی آج یعنی 2 مارچ کے لیے کیا تھا تاہم جو ٹیکٹس اس دن کے لیے تھی وہ آج بھی استعمال کیے جا سکتے ہیں ۔ پی سی بی کو چاہیے کہ وہ کھلاڑیوں کا پورا پورا خیال رکھے اور خاص طور پر غیر ملکی کھلاڑیوں کا خاص خیال رکھا جائے ۔

تاکہ ان کو کرونا سے کوئی بھی خطرہ لاحق نا ہو اور وہ اچھی طرح سے کھیل کسے اور پاکستان سے مطمعئن ہو کر اپنے آجائے وطن کو روانہ ہو سکے ۔

ایک بار آپ کو پھر بتا دے کی اسلام باد اور کوئٹہ کے درمیان ہونے وال میچ فواد احمد کے کرونا ٹیسٹ پوزیٹو آنے کی صورت میں آج کے لئے ملتوی کیا گیا تھا ۔ اور اس دن کی ٹیکٹس آج بھی استعمال ہو سکتی ہیں ۔ اور عوام کو بھی چاہیے کہ وہ پوری احتیاط کے ساتھ میچ دیکھنے جائے ۔

Post a Comment

0 Comments