کیا اج کوئٹہ گلیڈیٹرز جیت پائے گا

 کوئٹہ گلیڈیٹرز کا اسلام باد کے ساتھ میچ 


ج پاکستان کے پی ایس ایل 6 کے 12 میچ میں اسلام باد اور کوئٹہ آمنے سامنے ہونگے ۔ اس میں بات یہ ہوگئی کہ کیا کوئٹہ گلیڈیٹرز کیا اس میچ میں جیت سکتے ہیں ۔ ویسے اگر دیکھا جائے تو ان کا جیتنا بہت ہی مشکل لگ رہا ہے ۔ کیونکہ وہ پہلے ایک بھی میچ نہیں جیت سکے آسان سے آسان میچ بھی نہیں جیت سکے اور آج تو ان کا مقابلہ ایسی ٹیم کے ساتھ ہے وہ دو بار ٹرافی جیت چکی ہے ۔ اور ان کی ٹیم بھی بہت مظبوط ہے ۔ 


ان ہر کھلاڑی کھیل کر ہی جاتا ۔ اور ان کا ہر کھلاڑی بازی مارنے کی کوشش میں ہی ہوتا ہے شاید اسی وجہ سے وہ جیت جاتیں ہیں ۔ لیلن اگر کوئٹہ کی بات کئی جائے تو ان کے کھلاڑی تو بہت اچھے ہیں لیکن معلوم نہیں کے وہ اس دفعہ کس وجہ سے کھیل نہیں پا رہے اور بہت جلدی ہی اپنی وکٹیں کھو دیتے ہیں ۔ اور ان کے پاس پہلے کرس گیل بھی موجود تھا

لیکن وہ اس کا بھی فائدہ نہیں اٹھا شک رہے تھے ۔ تو اب تو وہ اپنے آبائی وطن چلا گیا ہے اب یہ کیسے جیت سکتے ہیں ۔ مجھے لگتا ہے اب ان کو کوئی بڑی پلینگ کے ساتھ کچھ کرنا ہو گا ۔ 

اور اگر کراچی کے گراؤنڈ کی بات کئی جائے تو یہاں چل تو صرف بیٹنگ رہی ہے ۔ کوئٹہ گلیڈیٹرز کے جیتنے کے چانس بہت کم ہیں لیکن ان کو یہ میچ ہر حال میں جیتنا چاہیے ۔ تاکہ آگے جا سکے ۔ 

Post a Comment

0 Comments