کراچی کنگز مد مقابل لاہور قلندر

 آج پاکستان میں پی ایس ایل کی کئی دو ایسی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگے جن کو ایک دوسرے کا حریف ہی سمجھا جاتا ہے ۔ اسی وجہ سے یہ امید کی جا سکتی ہے کی آج کا میچ ٹکر کا ہوگا ۔ کیونکہ دونوں ٹیموں کو سپورٹ کرنے والوں کی عوام سب سے زیادہ ہے ۔ ویسے اگر کراچی کی بات کئی جائے تو بہت اچھی ٹیم ہے اور ہر وقت ہی پونٹ ٹیبل کھ میدان میں ہی پائی جاتی ہے لیکن فائنل صرف ایک ہی اٹھایا ہے ۔ اس کے ساتھ کھلاڑی بھی بہت اچھے ہیں ۔ کراچی نے 2020 کا ہی فائنل جیتا تھا ۔ 


اس وقت بہت سارے کھلاڑی بھی اپنے آبائی وطن واپس چلے گئے تھے ۔ ورنہ یہ ٹیم ہمیشہ میدان میں ہوتی ہے ۔ لیکن آخر میں یا سیمی فائنل میں ہی ہار جاتی ہے ۔ اس کے علاوہ اگر ہم لاہور کی بات کریں تو وہ تو ہے ہی قلندر ہمیشہ ہی میدان میں اتری ہی نہیں ہے ۔ لیکن 2020 میں یہ فائنل تک چلی گئی تھی اور فائنل میں کراچی سے ہار گئی تھی۔ لاہور کی ٹیم کی ٹیم 2020 میں بہت تبدیل ہوئی اور اس کی کارگردگی بھی ذمہ دارانہ ہوتی جا رہی ہے ۔ اور ان کے بولر شاہین آفریدی بھی بہت اچھی کارگردگی دیکھا رہیں ہیں ۔ 
اب ذرا ان کے کھلاڑی اور میچز کی بت کرتیں ہیں 
کھلاڑی
بابر اعظم 
کولن انگرام
شرجیل خان
ذیشان ملک
امیر یامین
ڈین کریسٹن 
دانش عظیظ
عماد وسیم
محمد نبی
قاسم اقرم 
محمد عامر
بابر اعظم 
اگر بابر اعظم کی بات کئی جائے تو بابر اعظم پاکستان کا سب سے اچھا کھلاڑی ہے ۔ اور اس کی کارگردگی پر شک نہیں کیا جا سکتا ۔ 
کولن انگرام
یہ غیر ملکی کھلاڑی بہت اچھا کھیلتا ہے ۔ اس پر شک نہیں کیا جا سکتا یہ تقریب ہر میچ میں ہی چلتا ہے ۔ 
شرجیل خان 
اس کی تو بات ہی نہیں کئی جائے اس کو غصہ آ جائے گا اگر گیا تو پھر کم سے کم لاہور کئی خیر نہیں ویسے اگر اس کئی بیٹنگ دیکھی جائے تو ایسا لگتا ہے ۔ جیسے غصہ میں آ کر چھکے مارتا ہے ۔
محمد عامر
تو یہ ہے ہمارے پاس فاسٹ بولر ۔ اس نے ایک اوور میں پانچ وکٹیں بھی اٹھائی ہوئی ہیں ۔ اس کی گیند کے سامنے بڑے بڑے بیٹسمین بھی نہیں کھیل سکتے ہیں ۔ اور یہ کر قسم کی بال مارتے ہیں ۔ 
میچز 
جی تو کراچی کے میچز کی بات کئی جائے تو اسکا پونٹ ٹیبل میں دوسرا نمبر ہے ۔ کراچی نے پی ایس ایل 6 میں 3 میچ کھیلے ہیں ان میں دو جیت گیا ہے اور ایک ہار گیا ہے ۔اس کا لاہور کے ساتھ پہلا میچ آج کراچی میں 7 بجے کھیلا جائے گا۔
لاہور قلندر

Post a Comment

0 Comments