بالوں کو لمبا کرنے کا طریقہ



بالوں کو لمبا کرنے کا طریقہ
 



 بال لمبے ہر لڑکی کرنا چاہتی ہے لیکن ہوگئے کیسے ! یہی بات سب کو پریشان کر دیتی ہے ۔ اگر بالوں کا سہی سے دھیان رکھا جائے تو وہ خود با خود ہی بڑھ ہو جاتے ہیں ۔ لیکن کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ بالوں میں بیماری ہو جاتی ہے اور اس کی وجہ سے بال لمبے اور گھنے نہیں ہوتے لیکن آج میں آپ کو کچھ ایسی چیزیں بتاو گی جس سے بہت جلدی آپ کے بال لمبے اور گھنے ہو جائے گئے 

 
کچھ ٹوٹکے

تو پہلا جو آپ نے خیال رکھنا ہے وہ یہ ہے کہ جب آپ کھنگھا دے تو آپ کے بال نا ٹوٹے آرام اور سکون کے ساتھ دیں ۔ لیکن کچھ لوگوں کے بال اتنے کمزور ہو جاتے ہیں کہ وہ جتنا بھی آہستہ اور آرام کے ساتھ کھنگھا دے پھر بھی ان کے بال ٹوٹتے ہی رہتیں ہیں ۔ اس سے یہ ہوتا ہے جو بال بڑے ہوتے اور پھر وہی ٹوٹ جاتیں ہیں اس صورت میں جو پہلا کام ہے وہ یہ ہے کہ آپ نے پہلے ان کو مظبوط کرنا پھر پھر ان کو لمبا کرنا ہے ۔ تو اس پر میرا خیال کے کہ مہندی اور تیل ایک اچھا طریقہ ہے ۔ اگر بات کی جائے مہندی کی تو آپ دیسی مہندی لے لیں اور اس میں تھوڑا سا کھٹا دہی ڈال کر بالوں میں لگا دیں اور 3 گھنٹے باد دنوں میں اس سے آپ کے بال مظبوط بھی ہونگے اور لمبے بھی ۔ اس کو آپ شروع میں ہفتہ میں 2 سے 3 بار بھی لگا سکتی ہیں ۔ 




  • تیل
     

ھو دوسری بات ہے وہ تیل ہے اس میں آپ ہر بار سر دھونے سے کوئی 45 منٹ پہلے لگا لے اور باد میں سر دھو لیں ۔ 1 مہینے میں رزلٹ آپ کے سامنے ہوگا ۔ 

اگلا سٹپ یہ ہے کہ آپ نے کٹینگ کرنی ہے بالوں کی اگر آپ کے بال مظبوط ہیں مگر پھر بھی نہیں لمبے ہو رہے ہیں تو آپ اپ نے بالوں کو نیچے ست تھوڑا تھوڑا کٹ کر لیں ۔ اس دو منہ والے بال بھی ختم ہو جائے گئے ۔ اور بال اور زیادہ مظبوط ہو جائیں گئے ۔ 
اگلا سٹپ جو آپ نے کرنا ہے وہ یہ ہے کہ آپ ہفتہ میں ایک بار بالوں پر کچھ نا کچھ لگانا ہے ۔ تو اب بات کرتیں ہیں ۔ کہ آپ نے لگانا کیا ہے ۔ 

یہاں میں اپ کو بتاتی چلو کہ میتھی ایک ایسی چیز ہے جس میں کوئی شک ہی نہیں ہے کہ آپ یہ لگاتے رہیں اور اپ کے بال لمبے نا ہو تو اب بات کرتیں ہیں کہ یہ لگاتے کیسے ہیں 

اس کو لگانے کا طریقہ کچھ ایسا ہے کہ آپ نے میتھی کو 6 گھنٹوں کے لئے پانی میں ڈوبا کر رکھ دینا ۔ یا آپ پوری رات کے لیے بھی رکھ سکتے ہیں ۔ اس کے بعد آپ نے میتھی کو نکال کر گلینڈر میں پیش لینا ہے اب اس میں ایک انڈا اور تھوڑی دہی ڈال کر مکس کر لینا ہے ۔ اور اپنے بالوں میں 2 گھنٹوں کے لئے لگا لینا ۔ اور پھر عام شیمپو ست دھو لینا ہے ۔ ہفتہ میں دو بار ایسے کرئے رزلٹ آپ کے سامنے ہو گا ۔ 

Post a Comment

0 Comments