ملتان سلطان نے لاہور قلندر کو 7 وکٹوں سے ہارا دیا


 
ملتان سلطان



 رات پنجاب کی پنجاب کے ساتھ ٹکر پی ایس ایل 6 مطلب کے ملتان سلطان کی لاہور قلندر کے ساتھ میچ تھا ۔ جس میں ملتان سلطان نے لاہور قلندر کو 7 وکٹوں سے ہارا کر لاہور کو 1 پہلے نمبر سے 3 نمبر پر لا کھڑا کیا ۔ اگر ملتان کی بات کئی جائے تو وہ جہاں تھا وہی ہے پونٹ ٹیبل میں مطلب کے 5 نمبر پر ۔ ملتان سلطان نے تین میچ کھیلے اور ان میں 2 کو ہارا اور رات لاہور سے جیت گیا ۔ 

ویسے اگر بات کی جائے کہ جو ریت چل رہی تھی کہ پہلے فیلڈنگ والا جیت رہا تھا ۔ رات بھی ایسا ہی کچھ چل رہا تھا ۔ رات ملتان سلطان ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے لگا ۔ اور ان کا یہ فیصلہ ایک دم ٹھیک ہی رہا ۔ لاہور نے بہت محنت کر کے 157 کا ٹارگٹ دیا یخ ایک معمولی سا ٹارگٹ تھا جہاں190 سے اوپر کا ٹارگٹ دیے جا رہے تھے ۔ لاہور نے یہ ٹارگٹ دے کر سارا میچ ہار گیا ۔ 

اس ٹارگٹ کو چیس کرنا کوئی مشکل کام نہیں تھا اس لیے تو آخر میں 20 گیندے بھی بچ گئی ۔ اب دیکھتے ہیں میچ وہ بھی پڑھ کر ۔

پہلے دیکھتے ہیں ملتان سلطان کی بیٹنگ ان کی پہلی بال ایسے ہی چلی گئی ۔ یہ بال جیسے گئی ویسے ہی دوسری بال پر کریس لین کی وکٹ گئی ۔ وہ بھی شاہین آفریدی کے ہاتھوں ۔ اچھا ویسے بال یارکر تھی ۔ دوسری بال کی یارکر ڈال دی نا انصافی ہے بارے کے ساتھ لیکن یہاں پر رضوان کو آ گیا غصہ اور اگلی بال پر مار دیا چوکا پھر تو غصہ اترا ہی نہیں جب تک اوٹ نا ہو 49 گیندوں میں 76 رنز بنائے اور چلے گئے ۔ 



اس سے پہلے جیمس وینز 6 گیندوں پر 5 رنز بنا کر کیچ ہو گئے ۔ اگلی باری مقصود کی لگی جو 41 پر 61 رنز بنا کر اوٹ انہوں نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 157 کے رنز کو 16 اوورز میں چیس کر لیا ۔ 

اب بات کرتے ہیں کہ لاہور کی بیٹنگ کا تو ان میں سے سینر کھلاڑی محمد حفیظ 35 پر 60 رنز بنا کر آوٹ ہو گئے ۔ میری نظر میں یہ اس کی ذمہ دارانہ بیٹنگ تھی ۔ مگر یہ پر یہ کام نا آ سکی ۔ اس کے بعد جس کو تیسرے نمبر پر رکھا گیا وہ جیو ڈینلی تھا جس نے 29 پر صرف 31 بنائے ۔ اس کے بعد سمیت پٹیل 20 پر 26 رنز بنا کر آوٹ ہو گئے ۔ 
یہ تھا میچ

Post a Comment

0 Comments