اسلام باد نے کراچی کنگز کو پی ایس ایل کے 6 میچ میں ہارا دیا۔

  پی ایس ایل 

اسلام باد اور کراچی کنگز



پی ایس ایل کے 6 میچ میں اسلام باد اور کراچی کنگز آمنے سامنے ۔ دونوں کی مظبوط ٹیمیں ہیں ۔ اور ان کو سپورٹ کرنے والے پاکستانی بھی بہت زیادہ ہیں ۔ سب کو پہلے ہی پتا تھا کہ یہ میچ دونوں کے لیے بہت مشکل ہو گا ۔ کیونکہ دونوں کے کھلاڑی بھی بہت اچھے ہیں اور ایسا نہیں ہے کی یہ میچ میں کبھی کبھی چلیں نہیں ان کے ایسے کھلاڑی ہیں کہ ہر بار بہت اچھے رنز بناتیں ہیں ۔ ہاں یہ مانا جاتا ہے کہ کراچی نے بہت پیسے لگائے لیکن اسلام باد نے بھی کم نہیں لگایا ۔ تو آج آج کا میچ دیکھتے ہیں ۔ اسلام باد نے کراچی کو 6 وکٹوں سے ہارا دیا ۔ 
اس میچ میں اسلام باد ٹاس جیتا اور اسلام باد نے پہلے خود فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور کراچی کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی ۔ ویسے اگر پیچھلے میچ دیکھیں جائے تو کراچی کے میدان میں جس نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کی وہی میچ جیت گیا اس میچ میں بھی کچھ ایسا ہی ہوا ۔ اسلام باد نے بیٹنگ کر کے میچ جیت لیا ۔ 
کراچی نے میچ کو مشکل کرنے کی ہر کوشیش کی اور کامیاب بھی رہے مگر پھر بھی اسلام باد میچ جیتنے میں کامیاب رہا ۔ 
کراچی نے 196 کا حدف دیا ۔ اس میچ میں شرجیل نے 100 رنز سے بھی زیادہ زند بنائے اور بابر اعظم 50 سے اوپر بنائے اور اپنی 3 وکٹیں گرائی ۔ لیکن اگر اسلام باد کج بات کی جائے تو ان کج وکٹیں گرتی رہی مگر رنز میں کوئی بریک نہیں لگی جو کھلاڑی آیا اس نے پوری کوشیش کی میچ کو جیتنے کی شروع شروع میں پہلی وکٹ 2 بال پر کراچی کے کپتان عماد وسیم کے ہاتھوں فل سالٹ تھے ۔ یہ دوسری بال پر اوٹ پر اوٹ ہو گئے ۔ اور دوسری وکٹ اسلام باد کے کپتان شاداب خان کی چلی گئی ۔ جو کی وکٹ محمد عامر نے لی ۔ 
میرے خیال سے یہ دو وکٹیں اسلام باد کو جیتا گئی ۔ اس کے بعد اوپنر الیکس ہیلز نے جارہنہ بیٹنگ شروع کر کے 21 گیندوں پر 46 رنز بنائے ۔ ان میں 5 چوکے اور ایک چھکا شامل تھا ۔ 
اور ایک سلو بال سے کیچ دے بیٹھے مگر بات یہی ختم نہیں ہوتی ۔ اس کے بعد ایک اور وکٹ بھی اٹھی وہ فہیم اشرف کی تھی ۔ الیکس ہیلز کے بعد کچھ رنز ایک دم سے رک ہی گئے تھے ۔ لیکن تھوڑی ہی بعد حسین طلت اور فہیم اشرف نے ذمہ دارانہ اب دیکھے ہیں اس میں میچ میں کراچی کی کارگردگی اگر دیکھا جائے تو ان کی بیٹنگ دھماکہ دار ہی تھی اور اسی میچ میں شرجیل خان نے اپنی دوسری سنچری پوری کئی 
۔ ایک بار تو شرجیل کی وجہ سے ایسا لگ رہا تھا کہ اسلام باد ہار جائے گئی ۔ اس میں شرجیل نے بہت اچھی کارکردگی دکھائی ۔ 

  • بابر اعظم


  بابر اعظم کی بات کئی جائے تو اس نے 62 رنز بنائے ۔ اور اگر ان کی بولنگ کی جائے تو

  • محمد عامر

 محمد عامر نے 44 رنز چار اور میں دیے اور ایک وکٹ بھی حاصل کئی ۔ اس نے ایک اوور میں 11 رنز 
دیے اور یہ مہنگا کھلاڑی ثابت ہوا۔

  • عماد وسیم 

عماد وسیم نے 36 رنز دیے اور ایک وکٹ حاصل کی ۔
پہلے پی ایس ایل کے پونٹ ٹیبل میں کراچی اوپر تھی مگر یہ میچ جیتنے کے بعد اسلام باد دو پونٹ سے اوپر ہو گئی ۔ شروع کر دی ۔

Post a Comment

0 Comments